
Shan Ali Junejo
June 12, 2025 at 07:20 AM
*JST Preparation Session.*
آج سے ہم نے JST سیشن شروع کیا ہے....
آج سے ٹیسٹ ہونے تک تیاری کریں ہمارے گروپ میں.....
🔹اس سیشن میں ہم آپ کو مکمل سیلبس کے ٹیکسٹ بوک کے نوٹس اور بوکلیٹس دیں گے، اور ساتھ میں سیلبس کے مطابق ویبسائٹ کے نوٹس اور دیگر اچھے اچھے نوٹس بھی دیں گے جہاں سے زیادہ تر سوالات لگتے ہیں.
🔹 ہم پاسٹ پیپرز کے طرز کے موک پیپرز لیں گے تاکہ آپ جو پڑھیں اس کو اچھے سے پریکٹس بھی کریں. ہمارے موک پیپرز میں سے ہر ٹیسٹ میں زیادہ تر سوال لگتے ہیں. آپ نے فیس بک پیج پر دیکھا ہوگا ہم اسکرین شاٹ اپلوڈ کرتے ہیں. *موک پیپرز ہم پاسٹ پیپرز کو پڑھ کر ریسرچ کرکے بناتے ہیں.*
🔹اس سیشن میں ہم حل شدہ STS کے پاسٹ پیپرز اور ماڈل پیپرز بھی بھی دیں گے.
اس سے پہلے ہم نے جو بھی سیشن کیے ہیں، الحمداللہ ہر سیشن سے شاگردوں نے 70+ مارکس لیے ہیں.
انشاء اللہ جونیئر سائنس ٹیچر میں بھی ایسے ہی ڈیلی ڈوز نوٹس اور موک پیپرز بنا کر دیں گے اور ان سے ہی سوال لگے گے.
مکمل نوٹس کے ساتھ، ٹیسٹ ہونے تک مکمل پیڈ سیشن کی فیس 4000 ہے، ابھی آج تک ڈسکاؤنٹ میں فیس صرف 3000 ہے.
For More Details Contact on WhatsApp 03490975541 / 03490975542 / 03147478949
