STATE LIFE شاندار کیریئر لامحدود آمدن۔ معاشی مستقبل کی محافظ- گورنمنٹ کی گارنٹی کیساتھ
STATE LIFE شاندار کیریئر لامحدود آمدن۔ معاشی مستقبل کی محافظ- گورنمنٹ کی گارنٹی کیساتھ
May 28, 2025 at 01:37 PM
**ڈھائی لاکھ کی سیل… اور 42 لاکھ کی دُعا** مئی کا مہینہ تھا۔ اور اُس مہینے کے بھی **دس دن گزر چکے تھے**… *لیکن میری سیل ابھی تک زیرو تھی۔* 12 بجے کے قریب ایک ماں اپنے نوجوان بیٹے کے ساتھ برانچ میں داخل ہوئی۔ گرمی بہت شدید تھی۔ میں نے پانی پلایا، چیک ڈیپازٹ کروایا، اور انشورنس کے بارے میں بتایا۔ خاتون نے **اپنے بیٹے کے لیے ڈھائی لاکھ روپے** کا انشورنس پلان لیا۔ میں خوش تھا… کیونکہ یہ اُس مہینے کی میری **پہلی سیل** تھی۔ **لیکن… دو ماہ بعد سب کچھ بدل گیا۔** وہی ماں دوبارہ برانچ میں آئی۔ لیکن اس بار اُس کے ساتھ بیٹا نہیں تھا… صرف ایک فائل تھی — اور بہت ساری خاموشی۔ میں سمجھا شاید پلان کینسل کروانے آئی ہیں۔ جیسے ہی وہ میرے ٹیبل کے پاس آئیں — انہوں نے وہ فائل زور سے رکھی… اور *پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں۔* **اُس نوجوان کی ایکسیڈنٹ سے ڈیتھ ہو چکی تھی۔** وہ گھر کا **اکیلا کمانے والا** تھا… باپ پہلے ہی وفات پا چکا تھا۔ اب اُس ماں کی دنیا صرف اُس بیٹے سے جڑی ہوئی تھی۔ *”وہ صرف بیٹا نہیں تھا… میری پوری زندگی تھا… میرا سہارا تھا… میرا فخر تھا…”* یہ کہتے ہوئے اُس کی آواز کانپ رہی تھی۔ لیکن پھر اُس نے روتے روتے کہا
Image from STATE LIFE شاندار کیریئر لامحدود آمدن۔ معاشی مستقبل کی محافظ- گورنمنٹ کی گارنٹی کیساتھ: **ڈھائی لاکھ کی سیل… اور 42 لاکھ کی دُعا**  مئی کا مہینہ تھا۔ اور اُس ...

Comments