
STATE LIFE شاندار کیریئر لامحدود آمدن۔ معاشی مستقبل کی محافظ- گورنمنٹ کی گارنٹی کیساتھ
May 28, 2025 at 01:39 PM
لیکن پھر اُس نے روتے روتے کہا:
آپ کا شکریہ…
آپ نے اُس دن ہمیں صرف ایک پلان نہیں بیچا تھا…
بلکہ *میری آنے والی تنہائی کے لیے سہارا دیا تھا۔*
**انشورنس کمپنی نے 42 لاکھ روپے کلیم دیا۔**
بیٹے کا نعم البدل نہیں تھا…
*لیکن کم از کم کسی حد تک معاشی سہارا ضرور تھا
میں ساکت ہو گیا۔
میرے سامنے ایک ماں ٹوٹ رہی تھی —
اور میرے اندر ایک سیلز پرسن… *بیدار ہو رہا تھا۔*
**کہتے ہیں…**
*"کسی ایک کے جانے سے دنیا کو فرق نہیں پڑتا…*
*لیکن کبھی کبھی — کوئی ایک، کسی کے لیے پوری دنیا ہوتا ہے۔"*
اگر آپ سیلز میں ہیں… تو یاد رکھیں:
**آپ صرف پروڈکٹ نہیں بیچتے…بلکہ اپنے کسٹمرز کی مدد کرتے ہیں۔**
یاد رکھیں سیلز ایک ذمہ داری ہے !
کیا آپ نے بھی کبھی ڈھائی لاکھ کی سیل اور ۴۲ لاکھ کی دُعائیں لیں ؟
محمد عابد