
𝐕𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝® 𝐀𝐢𝐫𝐝𝐫𝐨𝐩𝐬✪✅
May 29, 2025 at 04:29 PM
🟣 `Pi 2nd Withdrawal Setting`
- اپنا Pi اکاؤنٹ اوپن کرو
- پھر اسکے Mainnet checklist اوپن کرو
- پھر اس 3 نمبر ٹاسک کو اوپن کر کے یہاں اپنے Pi wallet کے 24 کوڈ لگا کر کنفرم کرو
- اسکے بعد آپکی Email پر میسج جاۓ گا Pi کا، وہاں email میں جا کر wallet کنفرم کر دیں , یہ 3 step گرین 💚 ھو جاۓ گا.