ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
June 2, 2025 at 04:48 PM
زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے میں دو اہلکاروں کو ہلاک اور تین کو زخمی کیا۔ بی ایل ایف یکم جون کی شام چار بجکر چالیس منٹ پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے زامران کے علاقہ زامری دپ میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ انتہائی قریب سے شدید حملہ کیا۔ سرمچاروں نے دشمن کے مورچوں پر آر پی جی کے گولے فائر کیے جن سے دشمن شدید دباؤ میں آکر افراتفری کا شکار ہوا۔ حملے میں سرمچاروں نے گرینیڈ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ زامران، زامری دپ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے میں اس کے دو اہلکاروں کواور تین کو زخمی ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچ قوم سے امید رکھتی ہے کہ وہ اسی طرح سے سرمچاروں کا بھرپور ساتھ دے کر تاریخ کے اس نازک موڑ پر اپنا قومی اور وطنی فرض ادا کرتے رہیں گے۔ میجر گہرام بلوچ ترجمان، بلوچستان لبریشن فرنٹ

Comments