ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
June 6, 2025 at 07:43 AM
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی طرف سے موصولہ اطلاع پر 4 جون 2025 کو ایک کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تمپ، محمد حنیف نورزئی کو سرینکن کے مقام پر اُن کے اہلِ خانہ، سرکاری محافظوں اور ڈرائیور سمیت حراست میں لے لیا #aashob #blf

Comments