
ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
June 9, 2025 at 04:32 PM
کیچ میں 12 مقامات سمیت 14 مختلف مقامات پر پاکستانی فوج، ڈیتھ اسکواڈ، مواصلاتی نظام اور گیس لے جانے والی گاڑیوں پر حملوں میں دشمن فورسز کے پندرہ اہلکار ہلاک اور سات زخمی کرکے اسے مالی نقصان بھی پہنچایا۔ بی ایل ایف
#aashob #blf