🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
May 19, 2025 at 06:04 AM
*دور حاضر کا جدید فتنہ !* افسوس ہے کہ لوگ اپنی سہولتوں کو نماز پہ قربان نہیں کرنا چاہتے بلکہ نماز کو اپنی سہولتوں پر قربان کرتے ہیں ! کرسی پر نماز کے فتنہ کے بعد اسپرے سے وضو کا فتنہ ! جس طرح اکثر کرسی پر نماز پڑھنے والوں کے اندر کرسی پر نماز کے شرائط نہیں پائے جاتے یونہی اسپرے سے وضو میں بھی صحت وضو کی شرطیں نہیں پائی جاتیں اور جو شرائط کا خیال رکھیں ایسے لوگ بہت بہت بہت کم ملیں گے ! اسپرے سے وضو کا انٹروڈکشن در اصل لوگوں کی نمازوں کو برباد کرنے کا پرچار ہے جاگو نمازیو ! جاگو !
Image from 🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️: *دور حاضر کا جدید فتنہ  !*  افسوس ہے کہ لوگ اپنی سہولتوں کو نماز پہ قر...
👍 1

Comments