
🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
May 19, 2025 at 06:27 AM
*☜ جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ غلط تھا بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اُسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں*
👍
1