🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
June 1, 2025 at 04:31 PM
‏مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے.. تو پھر بھی میرا دل ہے لیکن تجھے نہ یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنی حسیں ہے
👍 2

Comments