
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 11:55 PM
*`لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ`*
`حضرت امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ نے احیاء العلوم میں نقل کیا ہے کہ`
*یہ کلمہ توحید ہے کلمہ اخلاص ہے، کلمہ تقویٰ ہے ، کلمہ طیبہ ہے ، عروۃ الوثقی ( مضبوط حلقہ ) ہے ، دعوۃ الحق ہے، ثمن الجنتہ ہے ، چونکہ یہ کلمہ دین کی اصل ہے ایمان کی جڑ ہے اس لئے جتنی بھی اس کی کثرت کی جائے گی اتنی ہی ایمان کی جڑ مضبوط ہوگی ایمان کا مدار اسی کلمہ پر ہے بلکہ دنیا کے وجود کا مدار اسی کلمہ پر ہے چنانچہ کی حدیث میں وارد ہے کہ قیامت اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک لا إله إِلَّا الله کہنے والا کوئی زمین پر ہو دوسری حدیثوں میں آیا ہے کہ جب تک کوئی بھی اللہ اللہ کہنے والا روئے زمین پر ہو قیامت نہیں ہوگی☞◆✅*
*`برکات توحید ص.19`*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
5