کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 11:56 PM
*`جنت کی چابی`* `حضرت وہب بن منبہ رضی اللہ عنہ سے کسی نے سوال کیا ؟` `أليس لا إله إلا الله مفتاح الجنة؟ قال بلى ولكن ليس مفتاح إلا وله أسنان فإن جئت بمفتاح له أسنان فُتح لك وإلا لم يفتح لك` *کیا `لَا إِلَهَ إِلا الله` جنت کی چابی نہیں ہے؟* *تو انہوں نے فرمایا کیوں نہیں (یقینا یہ جنت کی چابی ہے) لیکن کوئی چابی دندانوں کے بغیر نہیں ہوتی اگر تو دندانوں والی چابی لے کر آئے گا تو تیرے لیے جنت کا دروازہ کھول دیا جائے گا بصورت دیگر یہ دروازہ تیرے لیے نہیں کھولا جائے گا☞◆🥹🖤* *`مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح ج.1 ص.198`* *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 6

Comments