
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 03:42 PM
*🚨 ہسٹری آف پاکستان جہاز🗣️*
_*🇵🇰 کراچی طیارہ حادثہ (22 مئی 2020)*_
_*✈️ پرواز نمبر:*_ PK-8303
_*🛫 روانگی:*_ لاہور → کراچی
_*🛬 طیارہ:*_ Airbus A320
_*📍 حادثے کا مقام:*_ ماڈل کالونی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب
_*👥 کل افراد:*_ 99 (91 مسافر + 8 عملہ)
_*🕯️ جاں بحق:*_ 97
_*🙏 زندہ بچنے والے:*_ صرف 2 افراد
_*🛠️ ابتدائی تحقیق کے مطابق حادثے کی وجہ پائلٹ کی ممکنہ انسانی غلطی اور تکنیکی خرابی قرار دی گئی تھی۔ یہ واقعہ پاکستان کی فضائی تاریخ کے بدترین حادثات میں شامل ہے۔*_
_*اللّٰہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲*_
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
😢
🤲
9