
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 04:56 PM
*کیا آپ اس پیغام سے متفق ہیں؟*
*جی ہاں ❤️👍*
*انڈین طیارہ حادثے میں ایک برطانوی شخص زندہ بچ گیا، اس کی نشست کا نمبر تھا 11 اے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب اللہ حفاظت فرمائے تو آگ اور ہوا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔*
*جہاز میں سوار کئی افراد لمحوں میں زندگی سے موت کی طرف چلے گئے، لیکن ایک وہ شخص بھی تھا جو ملبے سے سلامت نکل آیا۔*
*افسوس ان سب کا ہے جو جان کی بازی ہار گئے، لیکن حیرت اس بات پر بھی ہے کہ وہ طیارہ ایک اسپتال کے ہاسٹل پر گرا، جہاں زمین پر موجود لوگ اپنی محفوظ عمارت میں بے فکر سوئے ہوں گے۔ مگر موت تو دروازہ کھٹکھٹا کر نہیں آتی۔*
*جب رب کا حکم ہوتا ہے، نہ دیوار بچا سکتی ہے نہ چھت… نہ بلندی کوئی معنی رکھتی ہے نہ گہرائی۔۔۔*
*بے شک وہی رب ہے جو زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت کا وقت مقرر کرتا ہے۔ اور جس گھڑی کو اس نے لکھ دیا ہو، نہ وہ ایک لمحہ آگے ہو سکتی ہے، نہ پیچھے۔*
*اللہ تعالیٰ ایسی اموات و حوادث سے اپنی پناہ نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*

❤️
🤲
👍
😢
💯
🙏
45