
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 10:53 PM
*`ستر کے احکامات`*
*`جرہد ؓ` سے روایت ہے کہ `نبی اکرم ﷺ` ان کے پاس سے گزرے اور وہ اپنی ران کھولے ہوئے تھے تو `نبی اکرم ﷺ` نے فرمایا اپنی ران ڈھانپ لو کیونکہ یہ ستر (چھپانے کی چیز) ہے*
*`سنن ترمذی 2796`*
*مرد کے لئے ناف سے لے کر گھٹنوں تک جسم کو ڈھانپنا لازم ہے اس کا شمار اس کے ستر میں ہوتا ہے اور عورت کو خود کو نا محرم سے سراپا(سر سے پاؤں تک) ڈھانپنا ہے☞◆💯🌹*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
1