کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 10:53 PM
*`سرور دو جہاں خاتمُ النّبییّن وجہ کائنات سید الانبیاء محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا`* *`اب موت نہیں ہے`* *`رسول اللہ ﷺ` نے فرمایا `اللہ تعالیٰ` اہل جنت کو جنت میں داخل کرے گا اور اہل جہنم کو جہنم میں داخل کرے گا پھر ان کے درمیان ایک اعلان کرنے والا کھڑا ہو کر اعلان کرے گا اے اہل جنت اب موت نہیں ہے اور اے اہل دوزخ اب موت نہیں ہے ہر شخص جہاں ہے وہیں ہمیشہ رہنے والا ہے☞◆🌱🌺* `صحیح مسلم :7183` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 1

Comments