کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 10:53 PM
*`سرور دو جہاں خاتمُ النّبییّن وجہ کائنات سید الانبیاء محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا`* *`عبادہ بن صامت رضی الله عنہ` کہتے ہیں کہ `رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم` نے فجر پڑھی آپ پر قرأت دشوار ہو گئی نماز سے فارغ ہونے کے بعد آپ نے فرمایا مجھے لگ رہا ہے کہ تم لوگ اپنے امام کے پیچھے قرأت کرتے ہو ہم نے عرض کیا جی ہاں اللہ کی قسم ہم قرأت کرتے ہیں آپ نے فرمایا تم ایسا نہ کیا کرو سوائے سورۃ فاتحہ کے اس لیے کہ جو اسے نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوتی ہے☞◆💯* `كتاب الصلاة` *`کتاب:` نماز کے احکام و مسائل 120. باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ`* *`120.` باب: امام کے پیچھے قرأت کرنے کا بیان* `حدیث نمبر: 311` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 2

Comments