کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 12, 2025 at 10:54 PM
*`حج کی فضیلت`* *`اللہ عَزَّوَجَل` ارشاد فرماتا ہے* `وَاذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِيْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ` *پ١٧ الحج ۲٧* *`ترجمہ کنز الایمان` اور لوگوں میں حج کی عام ندا کر دے وہ تیرے پاس حاضر ہوں گے پیادہ اور ہر دبلی اونٹنی پر کہ ہر دور کی راہ سے آتی ہیں* *`حضرت سیدنا قتادہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ` فرماتے ہیں* *جب `الله عَزَّوَجَلَّ` نے `حضرت سیدنا ابراہیم عَلَی نَبِيِّنَا وَعَلَيْهِ الصلوة والسلام` کو لوگوں میں حج کا اعلان کرنے کا حکم دیا تو `آپ عَلَيْهِ الصَّلوة والسلام` نے ندادی اے لوگو بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ایک گھر بنایا ہے پس تم اس کا حج کرو☞◆♥️🌹* `اِحیاءالعُلوم جلد:1 ص:727` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 1

Comments