
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 12:54 AM
السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
*صبح بخیر*🩵🌺✨
*جمعہ مبارک*🌺✨
✨🌳آج کی دُعا🤲🏻🌳✨
﷽
🍃شبِ اسریٰ کے دولہاﷺ💚 پر دائم درود🌱
🍂 نوشہ بزمِ جنت ﷺ💚 پر لاکھوں سلام🍁
💚ﷺ💚ﷺ💚ﷺ💚ﷺ💚ﷺ💚ﷺ💚
*🏵️ اللہ رَبِ کریمﷻ🕋* سے آج کی پر سکون و مبارک صبح دُعا ہے کہ آپ🫵 کی حیات کا ایک ایک پل ، اک اک لمحہ خیر و عافیت و برکت و صحت و سکون و اطمینان و خوشحالی سے بھرپور گزرے ، *کریم و جلیل اللہﷻ☝️* آپ کی مسکراہٹ😊 اور تندرستی ہمیشہ برقرار و آباد رکھے اور آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ناگہانی آفات و بلیات ، تکلیفوں اور پریشانیوں سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے ، وہ *پاک ذات ﷻ🕋* آپ🫵 کو ہر آزمائش و امتحان سے محفوظ فرمائے ، نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے رکھے اور بدی کی راہ سے ہمیشہ بچائے رکھے🤲
*💞آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین🌺*
*❣️إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🤲)*
*🅆afa 🅗aSsan 🄰bro*✨💫💗

❤️
2