
NURSING CHANNEL(Sir Saeed)
June 13, 2025 at 12:29 AM
*`Jumma Mubarak ♥️`*
*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا.*
*`ترجمہ:`*
بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر خوب درود اور سلام بھیجو.
> (الاحزاب:56)💚
❤️
👍
77