Abdul Habib Attari
Abdul Habib Attari
June 12, 2025 at 02:14 PM
✅ اجازت شدہ اشیاء (Allowed Foods): 🥩 گوشت و پروٹین: • ہر قسم کا گوشت • چکن • مچھلی • انڈے • قیمہ • گھر کے کباب 🥛 ڈیری مصنوعات: • گھر کا دہی • کم دودھ والی چائے • کم دودھ یا زیادہ پانی والی لسی 🥬 سبزیاں (آلو، شلجم اور اروی کے علاوہ): • ہر قسم کی سبزیاں • پیاز • ٹماٹر • بند گوبھی • شملہ مرچ • گاجر • کھیرا • سلاد کے پتے 🫘 دالیں اور چنے لوبیا: • تمام دالیں • سفید چنا • کالا چنا • سفید لوبیا • سرخ لوبیا • مسور کی دال • بڑی دال • زرد دال (طوطی دال) • دال ماش • مونگ کی دال 🥜 نٹس (خشک میوہ جات): • مونگ پھلی • بادام • اخروٹ • کاجو • پستہ • بھنے ہوئے کالے چنے 🍎 پھل (Low Glycemic Index والے): • سیب • آڑو • خوبانی • آلوبخارا • لیچی • ناشپاتی • اواکاڈو • چیری • جاپانی پھل (ایک عدد) • موسمی (ایک) • فروٹر (ایک) • مالٹا (ایک) • کینو (ایک) • امرود (ایک) 🥗 سلاد کی اشیاء: • پیاز • ٹماٹر • بند گوبھی • شملہ مرچ • گاجر • کھیرا • سلاد کے پتے 🌿 ہربل بیج: • تخم ملنگا • چیا سیڈ • اسپغول • چھلکا اسپغول • کلونجی • میتھی دانہ • السی کے بیج • سونف 🧃 مشروبات (واٹر فاسٹنگ کے دوران): • لیموں ڈال کر پانی (روزانہ 8 گلاس) • تخم بلنگا لیموں پانی • کم دہی زیادہ پانی والی لسی • کم دودھ والی چائے • بلیک کافی • گوشت کی یخنی (بغیر گوشت) • سبزیوں کا جوس ⸻ ❌ ممنوعہ اشیاء (Not Allowed Foods): 🌾 اناج / کاربوہائیڈریٹس: • گندم • جو • جوار • باجرہ • مکئی • چاول 🍬 میٹھے اور مصنوعی اشیاء: • چینی • گڑ • شہد • مصنوعی میٹھا (Artificial Sweeteners) • کولڈ ڈرنکس • تمام بسکٹ (شوگر فری سمیت) • تمام بیکری آئٹمز • کیک • پیسٹری • مٹھائی 🥔 مخصوص سبزیاں: • آلو • شلجم • اروی • چپس 🍌 ممنوعہ پھل: • کیلا • پپیتا • انگور • خربوزہ • تربوز • گرما 🥤 ممنوعہ مشروبات و اشیاء: • تمام پھلوں کے جوس • جو کا دلیہ • گندم کا دلیہ • ٹماٹر کیچپ • تمام شوگر فری اشیاء • بازار کی فاسٹ فوڈ • فرائیڈ آئٹمز ⸻
❤️ 👍 🤲 🌹 💚 💐 💖 💯 162

Comments