Pakistan Voice 🇵🇰
Pakistan Voice 🇵🇰
June 2, 2025 at 04:24 AM
کراچی ڈیفنس میں ظلم کا نوٹس وزیر داخلہ سندھ نے لے لیا، پولیس حکام کے مطابق تشدد کرنے والے بااثر شخص کی شناخت کر لی، ملزم کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ فیملی نے شکایت درج نہیں کرائی۔۔!! کیا ہی اچھا ہوتا کے اس پل کراچی کی عوام اس ظالم کا ہاتھ خود سے روکتی!
😢 1

Comments