اوقات نماز برائے کراچی
اوقات نماز برائے کراچی
May 22, 2025 at 06:31 AM
السلام علیکم۔۔۔ آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شاء اللّٰہ منگل *27 مئی 2025 کو پاکستان میں 29 ذوالقعدہ ھوگی اور ذوالحجہ کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیے ھم سب اپنے ناخن اور بال *منگل کے دن* تک تراش لیں کیونکہ ذوالحجہ کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مستحب ہے آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہ جاریہ کے لیے اس میسج کو آگے بھی بھیجیے! جزاک اللہ خیرا۔
👍 ❤️ 💚 😢 🌹 💐 🕋 👺 225

Comments