
THE GREAT KHILAFAT MOVEMENT
May 28, 2025 at 03:26 AM
Objectives of the_great_khilafat_movement
"یہ محض جملے نہیں...
یہ اُس نظام کی دھڑکنیں ہیں جو امت کے زخموں کا مرہم ہے!"
"دلوں میں خلافت کی تڑپ جگانے والے یہ وہ مقاصد ہیں
جو ہر سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجھوڑ دیں گے۔"
1.اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرو۔
2.قرآن و سنت کو قانونِ حیات بناؤ۔
3.نظامِ خلافت کے قیام کے لیے سب سے پہلے باشعور، مخلص اور منظم طاقت تیار کرنا۔
4.ایک قیادت کے تحت امت کو متحد کرو۔
5. امت کے دلوں میں خلافت کی تڑپ جگانا۔
6. نوجوانوں کو خلافت کے خواب کا محافظ بنانا۔
7. امت کی فکری، روحانی اور عملی بیداری پیدا کرنا۔
8. مسلمانوں کی عزت، وحدت اور خودداری کی بحالی۔
9. حقیقی آزادی کا راستہ صرف نظامِ خلافت سے جوڑنا۔
10. باطل نظاموں سے انکار اور حق کے نظام کی دعوت۔
11. رب کی رضا کو مقصدِ اول بنانا، نتائج کو اس پر چھوڑ دینا۔
12. اسلام کو صرف مسجدوں سے نکال کر ریاستوں کا دستور بنانا۔
13. دنیا کو رسول اللہ ﷺ کے لائے ہوئے نظام سے روشناس کرانا۔
14. خلافت کے ذریعے زمین پر رحمت و سکون کا نظام لانا۔
15. نظامِ خلافت کے ذریعے خیر امت کی عملی تصویر بنانا۔
16. ظلم، فتنہ و فساد کا خاتمہ اور عدل کا قیام۔
17. دین کو ذاتی نہیں، اجتماعی ذمہ داری بنانا۔
18. اسلامی قوانین کو عملی طور پر نافذ کر کے دکھانا۔
19. ہر شعبہ زندگی میں رب کی بندگی کا فروغ۔
20. اسلامی عدل و انصاف کا پرچم بلند کرنا۔
21. اسلامی معیشت، سیاست، تعلیم اور معاشرت کو زندہ کرنا۔
اللہ اکبر کبیرہ
محمد الرسول اللہ