THE GREAT KHILAFAT MOVEMENT
THE GREAT KHILAFAT MOVEMENT
May 29, 2025 at 02:00 AM
آج سے ہم ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں — ایسا سفر جو صرف ایک خواب نہیں بلکہ ایک مشن ہے، جو جذبات نہیں بلکہ ایمان سے جُڑا ہوا ہے۔ یہ ہے خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کی طرف پہلا قدم صرف اللہ کی رضا کے لیے۔ 🌙 خلافت ہو تو ہو سایہءِ رحمت زمیں پر بھی، یہ نظامِ رب ہے، کوئی دنیا کا تماشہ نہیں۔

Comments