
Provost Section, Gomal University D.I.Khan
May 15, 2025 at 08:30 AM
📢 اہم اطلاع 📢
مروت کینٹین اور پارکنگ کے درمیانی علاقے میں ایک ٹويوٹا موٹر کار کی چابی گم ہو گئی ہے۔
اگر کسی کو یہ چابی ملی ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں:
0337-8077790
شکریہ!