
Al-BuRhaN LaW FirM
June 12, 2025 at 11:56 AM
بجٹ 2025-26
مسلح افواج کے افسران، جوانوں کیلئے اسپیشل ریلیف الاؤنس کی تجویز
یہ اخراجات مالی سال 26-2025 کےلئے دفاعی بجٹ سے پورے کئے جائیں گے
بجٹ 2025-26
اسلام آباد کے لیے 21 ارب 26 روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
سول آرمڈ فورسز کے لیے 274 ارب روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
بین الصوبائی رابطہ کے لیے 2 ارب 58 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
نیکٹا کے لیے 10 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے، بجٹ دستاویزات
بجٹ میں قرآن پاک کی طباعت کیلئے درآمد ہونے والے کاغذ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز
بجٹ 2025-26
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے 19 ارب 43 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
وزارت داخلہ کے جاری اخراجات کیلئے 26 ارب 21 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویزات
وزارت داخلہ کے دیگراخراجات کیلئے 21 ارب 19 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
بجٹ 2025-26
امن و امان کے لیے 5 ارب 62 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
کمیونٹی سروسز کے لیے 1 ارب 90 کروڑ روپے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
سماجی خدمات کے لیے 1 ارب 58 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
وزارت خارجہ کے لیے 4 ارب 60 کروڑ روپے بجٹ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
وزارت اطلاعات کے جاری اخراجات کیلئے 5 ارب 15 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
وزارت اطلاعات کے دیگر اخراجات کیلئے 14 ارب 75 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات
وفاقی بجٹ 2025-26
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے فیصلہ
سالانہ 6 لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار، فنانس بل
6 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افراد 6 لاکھ سے اوپر رقم پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل
12 لاکھ روپے سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے 6 ہزار روپے فکس ٹیکس اور اور 11 فیصد اضافی ٹیکس دینگے، فنانس بل
22 لاکھ روپے سے 32 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 1 لاکھ 16 ہزار اور 23 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل
32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 3 لاکھ 46 ہزار اور 30 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل
41 لاکھ سے اوپر سالانہ تنخواہ لینے والوں کو 6 لاکھ 16 ہزار فکس ٹیکس اور 35 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری
بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری
ماہانہ 83 ہزار تک تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کی تجویز
1 لاکھ تک تنخواہ لینے والوں کے لیے ٹیکس میں 2.5 فیصد کمی کی تجویز
1 لاکھ 83 ہزار روپے تنخواہ پر انکم ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 12.5 فیصد کرنے کی تجویز
2 لاکھ 67 ہزار ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس 25 فیصد سے کم ہو کر 22.5 فیصد کرنے کی تجویز
3 لاکھ 33 ہزار ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس 30 فیصد کم کر کے 27.5 فیصد کرنے کی تجویز
3 لاکھ سے 33 ہزار سے زائد تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 32.5 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
بجٹ 2025-26
نقد پیٹرول، ڈیزل خریدیں گے تو 2 روپے اضافی دینے پڑیں گے
اگر ڈیبٹ کارڈ پر خریدیں گے تو 2 روپے سستا ملے گا
پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا
صوبائی وزیر خزانہ 13 جون کو صوبائی بجٹ پیش کریں گے
نان فائلر کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز
سرکاری ملازمین کی قبل از ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی
اسٹیٹ بنک کے ذریعے ترسیلات بھیجنے والے بیرون ملک پاکستانیوں میں سے 15 افراد کو ہر سال 14 اگست کو سول ایوارڈ دئیے جائیں گے
کارپوریٹ سیکٹر کیلئے نئے بجٹ میں ریلیف کا فیصلہ
سالانہ 20 کروڑ سے 50 کروڑ آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ
جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی
ودہولڈنگ ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے اڑھائی فیصد کر دیا گیا
دوسری سلیب میں 3.5 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کر دیا گیا
تیسرے سلیب میں 3 فیصد سے کم کر ودہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد کر دیا گیا
کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم
گزشتہ بجٹ میں 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی تھی
دس مرلہ تک کے گھروں اور دو ہزار مربع فٹ کے فلیٹس پر ٹیکس کریڈٹ کا اعلان
حکومت کا مورگیج فنانسنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر اسٹاپ پیپر ڈیوٹی 4 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کر دی
حکومت کا پنشن اصلاحات کا اعلان، ایک سے زائد پنشننز کا خاتمہ
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز
سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ، وزیرخزانہ
ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی تجویز، وزیرخزانہ
اس فیصلے کا اطلاق غیرفعال طریقے سےحاصل کردہ آمدنی پر ہو گا، وزیرخزانہ
یہ ٹیکس قومی بچت اسکیموں پر لاگو نہیں ہو گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
معذور ملازمین کیلئے خصوصی کنوینس الاؤنس دیا جائے گا، وزیرخزانہ محمدا ورنگزیب
خصوصی کنوینس الاؤنس ماہانہ 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کرنے کی تجویز
70 سال سے کم عمر کے زیادہ پنشن لینے والے افراد پر ٹیکس کی تجویز، وزیرخزانہ
سالانہ ایک کروڑ سے زائد وصولی پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ
کم اور درمیانی پنشن وصول کرنے والوں پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا، وزیرخزانہ
وفاقی بجٹ 2025-26 میں وفاقی ملازمین کے لئے:
* 30% Disparity allowance
* 10% Ad-hoc
* Disable employees 6000
* Tax rebate wapis.
* Tax slabs revised.