iAddict.org
iAddict.org
June 3, 2025 at 05:04 PM
یہ واقعہ سین فرانسیسکو سے لندن جانے والی پرواز میں پیش آیا۔ ہنسی تو آئے گی لیکن اصل میں نشہ کر کے اس قسم کی حرکات کرنے کو نشے کی بیماری یعنی اڈکشن کہتے ہیں۔ انسان نشے کی طرف اس وقت جاتا ہے جب اس کو موڈ سنبھالنا نہ آتا ہو۔ چونکہ یہ ایک بیماری ہے، تو علاج بھی موجود ہے۔ ‏#khawajaabdulhaq #enlightenedworld #iaddict #willingwayspakistan
Image from iAddict.org: یہ واقعہ سین فرانسیسکو سے لندن جانے والی پرواز میں پیش آیا۔ ہنسی تو آئ...

Comments