Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 6, 2025 at 05:28 PM
‏بہت سے سفید پوش اس بار قربانی کی سعادت سے قاصر ہیں۔ انکی خاموش بیچارگی دل کو زخمی کرتی ہے۔ لوگ بنیادی ضروریات زندگی پوری کرنے سےقاصرہیں۔ زیادہ بتا نہیں پاتے بس اتنا کہتے ہیں کہ زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ آج ایک شخص نے انتہائی بے چارگی سے کہا کہ جو مرگئے وہ خوش قسمت تھے۔ بڑا ظلم ہوا ہے ہم وطنوں کے ساتھ۔ اللّه پاک ہم سب پر رحم فرمائے۔
😢 ❤️ 💔 👍 💞 🙏 🤲 🩵 44

Comments