Aik Mukhbir
Aik Mukhbir
May 26, 2025 at 10:12 AM
جب یورپ تاریکی کے دور سے گزر رہا تھا، اُس وقت اندلس (اسپین) میں مسلمان سائنس، طب، فلسفہ اور فنِ تعمیر میں دنیا کی قیادت کر رہے تھے۔ قرطبہ اور غرناطہ کے کتب خانے لاکھوں کتابوں سے بھرے ہوئے تھے، اور یورپ کے طلبہ یہاں آ کر علم حاصل کرتے تھے۔ مسلمانوں نے نہ صرف ریاضی اور فلکیات میں ترقی کی، بلکہ بیت الخلا، پکے سڑکیں، اور روشنی کا نظام بھی رائج کیا۔ حوالہ: ویل ڈیورانٹ، تاریخِ تمدن (The Story of Civilization) – جلد 4 Philip K. Hitti، History of the Arabs – باب: Muslim Spain
Image from Aik Mukhbir: جب یورپ تاریکی کے دور سے گزر رہا تھا، اُس وقت اندلس (اسپین) میں مسلمان...
😢 1

Comments