Aik Mukhbir
Aik Mukhbir
May 27, 2025 at 08:00 AM
جب یورپ قرونِ وسطیٰ کی تاریکی میں تھا، اُس وقت مسلمان سائنسدان جیسے ابن الہیثم، الرازی، البیرونی، ابن سینا، اور الخوارزمی علمِ طبیعیات، طب، ریاضی، اور فلکیات میں حیران کن ایجادات کر رہے تھے۔ ان کی کتب کا لاطینی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اور وہ صدیوں تک یورپ کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی رہیں۔ ابن الہیثم کو "Optics کا بانی" اور الخوارزمی کو "Algebra کا باپ" کہا جاتا ہے۔ حوالہ: George Sarton, Introduction to the History of Science Seyyed Hossein Nasr, Science and Civilization in Islam ڈاکٹر عبدالحلیم، اسلامی سائنسدانوں کی خدمات
Image from Aik Mukhbir: جب یورپ قرونِ وسطیٰ کی تاریکی میں تھا، اُس وقت مسلمان سائنسدان جیسے اب...
❤️ 1

Comments