
Aik Mukhbir
May 30, 2025 at 03:09 PM
نویں صدی میں مسلمان ریاضی دان محمد بن موسیٰ الخوارزمی نے "الجبر والمقابلہ" کے نام سے ایک کتاب لکھی، جس نے Algebra کو ایک باقاعدہ علم کی حیثیت دی۔
ان کی کتاب یورپ میں لاطینی زبان میں ترجمہ ہوئی، اور صدیوں تک یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی رہی۔
"Algorithm" کا لفظ بھی انہی کے نام "الخوارزمی" سے نکلا ہے، جو آج کمپیوٹر سائنس کی بنیاد ہے۔
حوالہ:
The House of Wisdom از Jim Al-Khalili
George Sarton, Introduction to the History of Science
Encyclopedia Britannica: Entry on Al-Khwarizmi

❤️
3