MKT

MKT

442 subscribers

Verified Channel
MKT
MKT
June 3, 2025 at 06:22 AM
صوبائی حکومت اس وقت مالی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، مگر اس کے باوجود صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ محدود وسائل کے باوجود اسپتالوں کی حالت بہتر بنانے، ادویات کی فراہمی یقینی بنانے اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کو بہتر کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے https://youtu.be/8k3cDtrRapg?si=qx7n-IxycGt7Gw9x

Comments