MKT

MKT

442 subscribers

Verified Channel
MKT
MKT
June 6, 2025 at 07:02 AM
باہر کے ممالک میں نہ صرف آپ کو محنت کرنے کا موقع دیا جاتا ہے بلکہ وہاں آپ کو ورکر بنا کر عملی زندگی کے سبق سکھائے جاتے ہیں۔ وہاں کی کمپنیاں آپ کو پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط، وقت کی پابندی، ٹیم ورک اور اخلاقی اقدار کا بھی سبق دیتی ہیں۔ وہ آپ کی شخصیت کو سنوارنے میں مدد کرتی ہیں https://youtu.be/JsAmEhzbj3E?si=oOaA8kkjXA2M5p54
Image from MKT: باہر کے ممالک میں نہ صرف آپ کو محنت کرنے کا موقع دیا جاتا ہے بلکہ وہاں...
❤️ 1

Comments