
Iqbal | GWI | AI Marketing
June 10, 2025 at 09:26 AM
یہ نہ کوئی نیا آفس ہے، نہ کوئی فینسی سیٹ اپ...
یہ وہی پرانا کمرہ ہے — جہاں سے میرا فری لانس سفر شروع ہوا تھا۔
اور آج بھی اسی کمرے سے دنیا بھر کے کلائنٹس کے ساتھ میرا connection ہے۔ 💻🌍
🔥 47 ڈگری گرمی میں جب باقی لوگ باہر دھوپ میں ہیں،
تو میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ رزق میرے کمرے سے آ رہا ہے۔
نہ کہیں جانا پڑتا ہے، نہ رش، نہ سفر...
بس یہ کمرہ، انٹرنیٹ، wifi، موبائل اور رب کی رحمت.
یہ وہی جگہ ہے جہاں:
- پہلی ڈیل ہوئی
- پہلا کلائنٹ ملا
- پہلا پیسہ کمایا
اور آج بھی وہی برکت جاری ہے۔
یہ کامیابی میری نہیں، میرے رب کی عطا ہے۔
اور شکر اُن سب کا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، محبت دی، کام دیا۔
یہ صرف "work from home" نہیں....
یہ work from blessings ہے۔
جہاں دل سے شکر ہوتا ہے، وہیں رزق میں برکت اترتی ہے۔
میری دعا ہے ہر کسی کو اُس کی محنت کا پھل ملے — اور دل کا سکون بھی🫰💕☺️

❤️
3