
Mohsin Naqvi
June 12, 2025 at 10:59 AM
عیدالاضحی پر اسلام آباد میں صفائی کے مثالی انتظامات۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے کے سینٹری ورکرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب ۔ زیرو ویسٹ آپریشن میں شریک ملازمین کے لئے ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان۔ کنٹریکٹ و یومیہ اُجرت پر کام کرنے والے ورکرز کو 15 ہزار روپے فی کس دینے کا اعلان
3 روز میں اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقوں سے 2400 ٹن آلائشیں و ویسٹ کو اٹھا گیا۔ ڈرون کیمروں سے صفائی آپریشن کی نگرانی کی گئی۔ 2500 ورکرز اور 250 گاڑیوں نے زیرو ویسٹ آپریشن میں حصہ لیا۔ عیدالاضحی پر اسلام آباد میں زیرو ویسٹ آپریشن پر شہریوں نے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا۔ شہریوں کا اطمینان سی ڈی اے کی کارکردگی کا برملا اعتراف ہے، محسن نقوی

❤️
🙏
👍
7