
M.S Education News
May 23, 2025 at 09:23 PM
*نوجوان علمائے کرام کیلئے پاکستان ایئر فورس میں بطورِ ریلیجیئس ٹیچر (مذہبی استاد) بھرتی ہونے کے نایاب مواقع
*تعلیمی قابلیت:*
انٹر میڈیٹ پاس اور کسی تصدیق شدہ دار العلوم سے درس نظامی کی فارغ / فاضل سند۔
*نوٹ:*
حفاظ اور قراء حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔
*سلیکشن کا طریقہ کار:*
ریلیجس ٹیچرز کیلئے؛
ذہانت ٹیسٹ اس کے بعد پرسنالٹی ٹیسٹ اور فزیکل ٹیسٹ۔
۔فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران کا سلیکشن سینٹر میں ابتدائی طبی معائنہ اور انٹرویو ہوگا۔
*نوٹ:*
فزیکل فٹنیس ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران، پرسنالٹی ٹیسٹ کے اہل ہوں گے۔
*عمر کی حد:*
25 تا 29 سال بشمول تاریخ 13 اکتوبر 2025 تک۔
*قد کی مقدار:*
کم از کم 163 تا 188 سینٹی میٹر
*مراعات دیگر سہولیات اور ترقی کے مواقع:*
۔ مدت ملازمت تنخواہ اور الاؤنسز (پی اے ایف کی مروجہ پالیسی پے اسکیل کے مطابق ) ہوں گے۔
۔ مفت کھانا اور رہائش
۔ ٹریننگ کے بعد، شادی شدہ افراد کور ہائش، پی اے ایف کی مروجہ پالیسی کے تحت دی جائے گی۔
۔ فیملی اور والدین کے مفت طبی سہولتیں اور گروپ انشورنس وغیرہ

👍
1