
M.S Education News
June 11, 2025 at 05:59 PM
📢 اسکالرشپس کا اعلان!
سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان۔
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اشتہار جاری کر دیا۔
🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں: [www.seef.sindh.gov.pk]
