Breaking News
Breaking News
June 12, 2025 at 08:49 AM
بریکنگ نیوز !! علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری مساجد ومدارس کے علمائے کرام اور طلباء کے لیے پاکستانی بجٹ میں بڑی پیش رفت وزیر خزانہ کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم جون سے درجہ اولیٰ سے لیکر درجہ رابعہ تک کے تمام طلباء کو 6000 درجہ خامسہ سے دورہ حدیث تک کے تمام طلباء کو 12000 اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ سے ملحق تمام مدارس میں پڑھانے والے علمائے کرام اور آئمہ مساجد کو 20000 بار ماہانہ استغفار پڑھنے کا مشوره دیاہے،تاکہ اللہ کریم ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائیں۔۔۔۔! https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: بریکنگ نیوز !! علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری  مس...
😂 1

Comments