Breaking News
Breaking News
June 12, 2025 at 08:58 AM
*پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا* ہم حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے،چوہدری منظور اس حوالے سے ہر حد تک جائینگے، اس کی تمام ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی،چوہدری منظور میں اس حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی کے سامنے تمام تحفظات رکھونگا،چوہدری منظور چیئرمین پیپلز پارٹی اس وقت تاریخ کا سب سے بڑا مقدمہ پاکستان کیلئے لڑ رہے ہیں،چوہدری منظور افسوس کی بات ہے کہ ہمیں بجٹ پر مشاورت تک میں شامل نہیں کیا گیا،چوہدری منظور بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی قیادت کرے گی،چوہدری منظور البتہ ہماری بات نہ سنی گئی تو ہمارے پاس احتجاج کے آخری آپشن کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا، چوہدری منظور https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: *پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا*    ہم حکومت...

Comments