
Breaking News
June 12, 2025 at 08:00 PM
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، کوئٹہ نے رزلٹ اور سرٹیفکیٹ میں مبینہ تبدیلی کے کیس میں ملوث دو افسران، منور حسین (ڈپٹی کنٹرولر، رزلٹ برانچ) اور محمد اسلم (اسسٹنٹ سیکرٹری، سرٹیفکیٹ برانچ) کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ دونوں افسران انکوائری مکمل ہونے تک متعلقہ دفاتر میں داخل ہونے کے مجاز نہیں ہوں گے۔
ادارے کی شفافیت اور کارکردگی کو جاری رکھنے کے لیے عارضی طور پر محمد اعظم اور احتشام الحق کو متعلقہ برانچز کا انچارج مقرر کر دیا گیا ہے تاکہ تمام سرکاری امور میں کوئی خلل نہ آئے۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
