Breaking News
Breaking News
June 12, 2025 at 08:04 PM
🛑 *اسرائیلی یہودی ایجنٹ سیسی فرعون کی فرعونیت* مصری صدر سیسی نے قافلہ الصمود کے درجنوں شرکاء کو ملک بدر کر دیا مصر کی حکومت نے "قافلہ الصمود" میں شامل ان سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے جو غزہ کے محاصرے کے خلاف رفح سرحد کی جانب پرامن مارچ میں شریک ہونا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ دو روز کے دوران یورپی پاسپورٹس رکھنے والے متعدد کارکنوں کو قاہرہ ایئرپورٹ پر روک کر ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ان کارکنوں کا مقصد شمالی سیناء کے راستے رفح سرحد تک مارچ کرنا تھا تاکہ غزہ میں انسانی بحران کے خلاف عالمی دباؤ پیدا کیا جا سکے https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: 🛑 *اسرائیلی یہودی ایجنٹ سیسی فرعون کی فرعونیت*  مصری صدر سیسی نے قافل...

Comments