
Breaking News
June 12, 2025 at 08:17 PM
{ *لَاحَولَ وَلاقُوَّةَ اِلَّابِاللّٰہ}*
سخت بیماریوں اور مصاٸب کایقینی علاج
✍🏼۔۔۔اکثرلوگ بہت سی بیماریوں مصیبتوں اورپریشانیوں مبتلاہیں ،مثلاً
(1) سکون نہ ہونا، پریشان رہنا-
(2) بلڈپریشر،دل کی بیماریاں اوربہت سے دوسرے امراض میں مبتلاہونا،
(3) رزق کی تنگی ہونا،
( 4) کاروبارمیں مشکلات اورمصاٸب کاپیش آنا،
(5) نکاح نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہونامردہویاعورت،
(6) قرض کی وجہ پریشان ہونااس پرہویااس کا دوسروں پر،
(7) کاروبار یاپڑھاٸی میں دل نہ لگنا،
(8) غصہ کاغلبہ ہونا،
(9) ماں باپ بھاٸی عزیز واقارب وغیرہ سےنفرت ہونا،
(10)دین کی طرف رغبت نہ ہونا،
(11)گناہوں سےنفرت نہ ہونا،
(12) جادویانظربدکاقوی اندیشہ ہونا،
(13) غلط ماحول سے پریشان ہونا،
(14) شیطانی وسواس اورغیرمفیدخیالات زندگی سے سےاتنابیزارہوناکہ خودکشی کی طرف طبیعت ماٸل ہونا،
(15)دل میں سکون ونورانیت نہ ہونا، ..........وغیرہ وغیرہ اس کااکسیراورمجرب علاج یہ ہے☀️
*لاحول ولاقوة الاباللّٰہ*
نہیں ہےطاقت گناہوں سےبچنےکی لیکن اللّٰہ کی حفاظت سے اور نہیں ہے قوت اللّٰہ کی اطاعت کی مگر اللّٰہ مددسے “
✍🏼۔۔۔ *پڑھنے کاطریقہ* :
لاحول ولاقوة الاباللّٰہ، روزانہ 500مرتبہ پڑھیں
اور بہتر ھے اس کے اول آخر میں 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں ،اگرمشکل ھو یا وقت نہ ھو تو اول وآخر پانچ پانچ مرتبہ درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں
درودشریف جو بھی یاد ھو پڑھ لیں
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
❤️
1