
Breaking News
June 12, 2025 at 08:28 PM
*🛑 دنیا کی ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جاسکتی ہے لیکن تقدیر اور موت نہیں*
*ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، تمام 242 مسافر ہلاک*
*بھارتی طیارے کے مسافر جل کر راکھ ہو گئے*
*قیامت کا منظر، حادثے کی جگہ پر اٹھتا سیاہ دھواں، جلتی ہوئی لاشیں، چیختے بلکتے زخمی، ماں کی گود میں بچہ بےجان، باپ کا ہاتھ اپنے بیٹے کی لاش پر بےجان پڑا تھا، لوگ دوڑ رہے تھے، کسی کی آنکھوں میں حیرانی، کسی کے چہرے پر صرف درد، مگر موت سے فرار ممکن نہیں ہے*
*اللہ تعالیٰ ایسی اموات و حوادث سے اپنی پناہ نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
👍
1