
Pakistan Share Market Updates
June 13, 2025 at 09:04 AM
🔻 ٹیکس میں چھوٹ، 200 ارب روپے کا نقصان
درآمدی ڈیوٹیز میں کمی، ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیز ختم یا کم کرنے سے 200 ارب روپے کا ریونیو نقصان متوقع۔
ACDs کی کمی سے نقصان: 126.7 ارب روپے
RDs میں رد و بدل: 57.7 ارب روپے
کسٹمز ڈیوٹی میں تبدیلی: 15.6 ارب روپے
🔺 نئے ٹیکس اقدامات، 158 ارب روپے کی آمدنی
منافع پر ٹیکس 15% سے بڑھا کر 20% کر دیا گیا، متوقع آمدنی: 56 ارب روپے
ای کامرس/ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پر ٹیکس، آمدنی: 26 ارب روپے
سولر پینلز پر سیلز ٹیکس (10%): 20 ارب روپے
سابقہ قبائلی علاقوں پر سیلز ٹیکس (10%): 30 ارب روپے
کوپن واشنگ پر ٹیکس: 10 ارب روپے
ہائبرڈ کارز پر 18% سیلز ٹیکس (چھوٹ ختم): 7 ارب روپے
پینشن انکم (10 ملین سے زائد) پر 5% ٹیکس: 2 ارب روپے
آف شور ڈیجیٹل سروسز پر ایڈوانس ٹیکس 15%: ریونیو میں اضافہ