Sonia
June 1, 2025 at 11:14 AM
*جب کوئی دنیاوی طور پر اونچے مرتبے والا شخص ہم سے کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو ہم کیسے تسلی میں آ جاتے ہیں ناں،*
*لیکن جب اللّٰه کہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو ہم اس چیز کو اتنا معمولی کیوں سمجھتے ہیں🥺♥️*
❤️
😢
👍
❤
🥰
🙏
🥹
💚
😂
🤲
434