
Sonia
June 2, 2025 at 01:05 PM
*کبھی کبھی دل میں ایسی باتیں ہوتی ہیں*
*جو زبان تک آ کر رک جاتی ہیں*
*نہ کسی کو بتا سکتے ہیں نہ چھپا* *سکتے ہیں*
*دل میں جو درد ہوتا ہے*
*وہ صرف دل ہی جانتا ہے*
*اور وہ رب، جو دلوں کا حال جانتا ہے*
*کچھ باتیں الفاظ نہیں بنتیں*
*بس آنکھوں میں نمی بن کر ٹھہر* *جاتی ہیں*
*یا سجدوں میں آہ بن کر نکلتی ہیں*
*بس صبر رکھو، دعا رکھو، اور یقین رکھو*
*اللہ سب جانتا ہے*
*جو صبر کرتے ہیں وہی رب کے سب سے قریب ہوتے ہیں*
🤍♥️💚🖤
❤️
👍
❤
😢
♥
🙏
💚
📞
💋
😂
347