
Sonia
June 2, 2025 at 02:27 PM
معجزوں کا دروازہ تو ہمیشہ سے تمہارے لیے کھلا ہے۔ کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اور اگر تمہیں تہجد نصیب ہو گئی، تو تمہیں وہ سب کچھ بھی نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ اور پھر تمہیں یقین ہو جائے گا کہ واقعی معجزہ ہو چکا ہے۔ 🫀🤌
❤️
👍
❤
🇵🇰
🙏
🤍
🌹
🥰
♥
💋
359