
JAFARIA TV
June 11, 2025 at 06:47 PM
لائیو : ایران پر اسرائیلی حملے کے پیش نظر عراقی دارالحکومت بغداد گرین زون میں امریکی سفارت خانہ فوری خالی کروایا جارہا ہے ۔
دیگر مغربی ممالک کے سفارت خانوں میں بھی ہلچل ہے ۔ خطے میں کچھ بڑا ہونے کا امکان ہے
یاد رہے قاسم سلیمانی کو بغداد میں شہید کرنے کے باوجود امریکہ نے ایرانی جوابی ردعمل کے خوف کی باوجود اطمینان سے گرین زون میں سفارت کار تعینات رکھے تھے اور خالی نہیں کیا تھا
اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو ایران خطے میں تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا