
JAFARIA TV
June 13, 2025 at 06:28 AM
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی برادر ملک اسلامی جمہوری ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد نقوی کا ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف ملک بھر میں بعد از نماز جمعہ احتجاج کا اعلان
#allamasajidnaqvi #qmjpakistan #iran

👍
1